02-Feb-2022-تحریری مقابلہ۔ علم
علم ۔۔۔۔۔۔
علم انسان کی شخصیت میں نخار پیدا کرتا ہے ۔۔۔
علم ایسی دولت ہے ۔۔
جسے نہ کوئی چھین سکتا ہے
اور نہ چلا سکتا ہے
علمِ سوچنے کی قوت کو بڑھاتا ہے ۔۔
کبھی کبھی ہم بنا سوچ بھی بات کا جواب دے دیتے۔ ہے ۔
علم سے انسان صحیح فیسلا لے سکتا ہے ۔
اپنے اور اپنی زندگی کو صحیح راستہ دکھا کر صحیح زندگی گزار سکتا ہے ۔۔
علم سے ہمارے اندر اخلاق ،پیار ،،محبت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔
عزر ،احترام ،سب ہم علم سے ہی سیکھتے ھیں ۔
علم ہماری روح میں نخار پیدا کرتا ہے ۔
ہم خود کے بارے میں سوچنے کّے لائق بناتا ہے ۔
تکی ہم اپنے بارے میں اچھا اور صحیح فیصلہ کر سکے ۔۔
علم خدا کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔معاشرے میں تعلیم یافتہ لوگوں کی قدر اور عزت ہوتی ہے ۔ہم سب کو زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنا چاہیے تکی ہم اپنی زندگی کو بہتر اور اپنے کردار کو بہترین بنا۔ سکے ۔۔۔علم ۔۔۔۔۔۔
علم انسان کی شخصیت میں نخار پیدا کرتا ہے ۔۔۔
علم ایسی دولت ہے ۔۔
جسے نہ کوئی چھین سکتا ہے
اور نہ چلا سکتا ہے
علمِ سوچنے کی قوت کو بڑھاتا ہے ۔۔
کبھی کبھی ہم بنا سوچ بھی بات کا جواب دے دیتے۔ ہے ۔
علم سے انسان صحیح فیسلا لے سکتا ہے ۔
اپنے اور اپنی زندگی کو صحیح راستہ دکھا کر صحیح زندگی گزار سکتا ہے ۔۔
علم سے ہمارے اندر اخلاق ،پیار ،،محبت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔
عزر ،احترام ،سب ہم علم سے ہی سیکھتے ھیں ۔
علم ہماری روح میں نخار پیدا کرتا ہے ۔
ہم خود کے بارے میں سوچنے کّے لائق بناتا ہے ۔
تکی ہم اپنے بارے میں اچھا اور صحیح فیصلہ کر سکے ۔۔
علم خدا کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔معاشرے میں تعلیم یافتہ لوگوں کی قدر اور عزت ہوتی ہے ۔ہم سب کو زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنا چاہیے تکی ہم اپنی زندگی کو بہتر اور اپنے کردار کو بہترین بنا۔ سکے ۔۔۔
Muntaha sirrajj ۔۔
Muskan Malik
12-Sep-2022 09:16 PM
بہت خوبصورت👌👌
Reply
fiza Tanvi
06-Feb-2022 12:04 PM
Nice👌🏻👌🏻
Reply
Zakirhusain Abbas Chougule
03-Feb-2022 11:58 PM
Nice
Reply